ابنا: عراق میں جاری پرتشدد واقعات میں کل ایک بار پھر دھشتگردوں نے اس ملک کے مظلوم عوام کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں اب تک 30 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اور 28 کے قریب زخمی بتائے جارہے ہیں، اس سے قبل موصل میں ایک اور دھماکے میں دو افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ رواں ماہ میں فسادات میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 600 سے تجاوز کر گئی ہے۔
.......
/169